بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات کی میزبانی کرنے والا "غزہ بحرانوں کا شکار”
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
8m ago
بل کلنٹن نے غزہ ائیرپورٹ کا افتتاح کیا،نیلسن مینڈیلا ،چی گویرا،فیڈل کاسترو،جیک شیراک غزہ جانے والوں میں شامل   ترجمہ :فرحان راجپوت اسرائیل نے2007 میں غزہ  پٹی کی ناکہ بندی کی اور اسے باقی دنیا سے منقطع کردیا گیا،فلسطین نے گزشتہ برسوں میں ممتاز غیر ملکی شخصیات کا خیرمقدم کیا اور میزبانی کا فرض بھی  ادا کیا۔فرانسیسی پروفیسر کی کتاب سے چند اقتباسات۔ جمال عبدالناصر نے مصر میں اقتدار سنبھالنے کے ڈھائی سال بعد مارچ 1955 میں غزہ کا دورہ کیا اور فلسطین نے خوش آمدید کیا۔عبدالناصر بین الاقوامی بائیں بازو کی تیسری شخصیت تھی جنہوں نے غزہ کا دورہ کیا تھا ۔”چی” گویرا نے کیوبا میں کامیاب &nbs ..read more
Visit website
امریکا:گھریلو تشدد کا شکار خواتین کو محفوظ رہائش گاہ فراہم کرنے کا منصوبہ متعارف
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2h ago
میئر نیویارک کا متاثرہ خواتین اور بچوں کے لیے” پروجکیٹ ہوم” منصوبے کا اعلان،جلد ہی متاثرین کو چھت میسر ہوگی نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز اور ڈیپارٹمنٹ آف سوشل سروسز  نے گھریلو تشدد کی شکار خواتین اور ان کے بچوں کو محفوظ رہائش کی فراہمی کے لیے ایک پائلٹ پروگرام متعارف کروادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیو یارک سٹی گھریلو تشدد کے متاثرین کی مدد کے لیے ایک پائلٹ پروگرام شروع کررہا ہے جو شہر کی پناہ گاہوں میں قیام پذیر ہیں اور مزید بہتر  ..read more
Visit website
نیویارک پولیس چو ری،ڈکیتی کی وارداتو ں پر قابو پانے کیلیے سرگرم
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2h ago
قتل سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان حوالات منتقل جبکہ لاپتہ 2خواتین کی تلاش جاری نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر20کے عملے کو ویسٹ 63 اسٹریٹ اور11 ایونیو پر ایک خاتون کو ہراساں کر نے والے ملزم کی تلاش ہے پولیس نے ملزم کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر 105 کے عملے نےدو مختلف ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔نیویارک پولیس کے مڈٹاون تھا نے کے عملے نے راکفیلر سینٹر سب وے اسٹیشن کے میزانائن لیول پر میٹرو کارڈ خریدتے شحص پر نامعلوم حملہ آور کی تلاش کا عمل تیز کردیا ہے۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر103  ..read more
Visit website
امریکا میں مسلم لیگ ن کی عید ملن پارٹی
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2h ago
میاں فیاض کی شرکاء کو عید کی مبارکباد،محفل موسیقی نے حاضرین کے دل جیت لیے،کھانے کا بھی اہتمام نیو یارک میں رائل کمیونٹی سینٹر اینڈ اڈلٹ ڈے کئیر میں مسلم لیگ ن یو ایس اے کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی منعقد کی گئی، تقریب میں  بزرگ خواتین و حضرات سمیت کمیو نٹی کے دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔نیو یارک کے علاقے بروکلین کونی آئی لینڈ ایوینیو پرمسلم لیگ ن  کے وائس پریزیڈنٹ میاں فیاض کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔بعد از تلاوت  بارگاہ رسالت میں  ہدیہ نعت پیش کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رائل کمیونٹی سینٹر اینڈ اڈلٹ ڈے کئیر  ..read more
Visit website
یونان میں پیرس اولمپکس کے لیے شعلہ روشن کرنے کی تقریب
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
5h ago
موسم گرما کے کھیلوں کے لیے منزلہ ٹارچ کا 5,000 کلومیٹر کا سفر شروع ہورہا ہے ۔پیرس اولمپکس کے لیے شعلہ جنوبی یونان میں قدیم اولمپک کھیلوں کی جائے پیدائش پر  نہایت احتیاط سے روشن کیا جا رہا ہے۔مشعال 5ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرئے گی جس کے بعد ایتھنز کے مقام پر مشعال فرانسیسی منتظمین کے حوالے کی جائے گی ۔1896 ..read more
Visit website
سیراکیز میں پولیس افسر اور شیرف کے نائب کا قتل
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
23h ago
پولیس چیف جو سیسل نے کہا ہم نے آج رات دو ہیروز کو کھو دیا ہے پولیس کے مطابق اتوار کے روز نیویارک کے اپ اسٹیٹ میں پولیس افسر اور شیرف کے نائب نے ایک گاڑی کو رکنے کا کہا تھا تو اس دوران ڈرائیور نے بات منانے سے انکار کردیا اور دونوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس افسر اور شیرف کا نائب جاں بحق ہوگئے ۔جس کے بعد حملہ آور فرار ہوا تو پولیس نے تعاقب کیا جیسے ہی وہ گھر کے پاس پہنچا تو اس نے پولیس پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور بھی مارا گیا ۔سیراکیوز پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ایک بیان میں کہا کہ  افسران نے شام 7 ..read more
Visit website
اسرائیل بدلے کی پالیسی پر گامزن۔امریکا ایران پر حملے کا مخالف
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
23h ago
امریکا کے لیے اسرائیل ۔ایران ممکنہ لڑائی کو سنبھالنا چیلنج۔براہ راست تصادم کا خطرہ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل کی حکمت عملی تبدیل ہو چکی ہے اور اب اس کی توجہ انتقام(بدلے) پر مرکوز ہے۔ تہران کی حکومت جو اب تک اسرائیل کے ساتھ کسی بھی براہ راست تصادم سے گریز کرتی تھی اب وہ  اسرائیل پرحملہ کرکے ہچکچاہٹ کو ختم کرچکی ہے۔ ایران نے 13 ..read more
Visit website
پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کا ینگ فزیشنز پروگرام شروع کرنے کا اعلان
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
1d ago
نیویارک میں اسپرنگ میٹنگ،عید ملن،بیماریوں پر آگہی سیشن اور محفلِ موسیقی نے چار چاند لگادئیے نیویارک(نمائندہ ووسا ٹی وی /ویب ڈیسک)امریکا میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں پر مشتمل شعبہِ صحت کی سب سے بڑی تنظیم،ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکا کے زیرِ اہتمام نیویارک کے علاقے اسٹیٹن آئی لینڈ میں واقع  ہلٹن گارڈن میں منعقدہ اسپرنگ میٹنگ اور عید ملن کا  آغاز تلاوتِ کلام ِ  پاک سے ہوا۔ تلاوت کے بعد     ڈاکٹر ناہید انجم  ..read more
Visit website
انسپکٹر عدیل رانا کے اعزاز میں این وائے پی ڈی افسران کی تقریب
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
1d ago
دوست احباب نے بھرپور شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگائے،محبت پذیرائی دینے پر عدیل رانا کا شکریہ نیو یارک کے علاقے اسٹیٹن آئی لینڈ میں این وائے پی ڈی آفیسرز کے زیر اہتمام حال انسپکٹر  کے عہدے تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی نژاد امریکی عدیل رانا کے اعزاز میں”بار بی کیو” پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے پر تعینات عدیل رانا ترقی کے بعد انسپکٹر بن گئے ہیں،صغیر احمد، مدثر ملک اور زیشان منور کی میزبانی میں منعقدہ پروگرام کا مقصد  پہلے پاکستانی کا نیویارک پولیس میں انسپکٹر کے عہدے پر ترقی  کو سیلیبریٹ کرنا تھا۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔بعداز تلاوت نیویارک پولیس کے&nb ..read more
Visit website
نیویارک میں شبیر گل کی عید ملن پارٹی میں دوست احباب کی شرکت
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
1d ago
تقریب میں آنتوں کے کنیسر کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی نیویارک میں سماجی رہنما شبیر گل کی میزبانی میں ان کی صحتیابی کے بعد بیماری میں تعاون اور دعائیں  کرنیوالے دوستوں کا شکریہ ادا کرنے کے لئے  عید ملن پارٹی کا اہتمام   کیا گیا ، عید ملن پارٹی میں شبیر گل کے دوستوں کے ساتھ ساتھ نیو یارک کی مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔عید ملن پارٹی کا  آغاز انور گجر نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔تقریب میں موجود شرکا ءسے مخاطب ہوتے ہوئے شبیر گل نے ان افراد کا شکریہ ادا کیا  ..read more
Visit website

Follow VOSA | Voice of South Asia on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR