یونیورسٹی میں نیویارک پولیس چیف کی بےعزتی،طلباء کی نعرے بازی
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2h ago
نیویارک:نیویارک یونیورسٹی کے طلبا ساتھیوں کی رہائی اور فلسطین میں ہونے والے اسرائیلی آپریشن کے خلاف احتجاج جاری رکھے ہوئے تھے کہ جمعرات اور جمعہ کی  ..read more
Visit website
رابطہ عالم اسلامی کا مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے مثالی کردار ہے، مولانا فضل الرحمان
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
3h ago
سعودی عرب:جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ رابطہ عالم اسلامی مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے مثالی کردار ادا کر رہی ہے جس مسلم امہ کے درمیان باہمی روابط اور تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔سعودی دارالحکومت ریاض میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس کے بعد کمیونٹی عمائدین اور ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رابطہ عالم اسلامی کے پلیٹ فارم سے امت کی وحدت کو فروغ مل رہا ہے اور اس وقت دنیا بھر میں رونما ہونے والی تبدیلیوں اور انسانی مسائل پر بھی رابطہ عالم اسلامی گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور وقت کا تقاضا ہے کہ ہم ا ..read more
Visit website
آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کے اعزاز میں استقبالیہ
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
3h ago
ریاض:مسلم کانفرنس ریاض ریجن کے صدر سردار افتخار عباسی کی جانب سے آزاد کشمیر کے سابقہ وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کے اعزاز میں پروقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں کشمیر کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی  ..read more
Visit website
نیویارک پولیس کا50 سالہ آف ڈیوٹی ڈیٹیکٹیو گرفتار
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
3h ago
نیویارک پولیس نے 50 سالہ آف ڈیوٹی ڈیٹیکٹیو کو نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کر نے  کے جرم میں گرفتار کرلیا ۔نیو یارک پولیس نے 50 سالہ آف ڈیوٹی ڈیٹیکٹیو کو نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کر نے  کے جرم میں گرفتار کرلیا۔نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر122  کے عملے  نے25 سالہ آ ف ڈیوٹی ملازم کو غیر رجسٹرڈ گاڑی چلا نے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر46 کے عملے نے ویلنٹائن ایونیو اور ایسٹ 182 اسٹریٹ کے قریب راہگیرخاتون کیساتھ چوری کی واردات میں ملوثم ملزم کو تلاش کررہی ہے۔نیویارک پولیس کےتھانہ نمبر 61 کے عملے نے481 ایونیو کے سامنے دو 12 ..read more
Visit website
نیویارک سٹی کا111بلین ڈالرز سے زائد رقم کا ایگزیکٹو بجٹ جاری
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
3h ago
نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز نے  مالی سال 2025 کے لئے سٹی آف نیویارک کا 111.6 بلین ڈالر کا  ایگزیکٹو بجٹ جاری کر دیا۔نیو یارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز نے 111.6 بلین ڈالر کے بجٹ کی تجویز کی نقاب کشائی کی، بتایا جارہا ہے کہ بجٹ میں متوقع آمدنی کے تخمینے سے بہتر اور تارکین وطن کی خدمات میں بچت کی وجہ سے بڑے حصے میں اضافہ ہوا ہے لیکن انتظامیہ کی طرف سے اب تک ایجنسی کی تمام کٹوتیوں کو بحال کرنے میں ناکامی کا سامنا ہے۔مالی سال 2025 کے لیے ایگزیکٹو بجٹ کی تجویز ایڈمز کے جنوری میں جاری کیے گئے 109.4 بلین ڈالر کے ابتدائی منصوبے سے تقریباً 2.2 ..read more
Visit website
بیساکھی تہوار،نیویارک پولیس ہیڈ کوراٹر میں سکھ کمیونٹی کے لیے جشن کا سماں
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
23h ago
نیویارک:نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کی سکھ آفیسرز ایسو سی ایشن نے اپنا تیسرا سالانہ سکھ ثقافتی ورثہ اور بیساکھی کا تہوار  بھرپور جوش و جذبے سے منایا۔نیویارک پولیس کے ہیڈ کوارٹرز ون پولیس پلازہ میں سکھ کمیونٹی کے لیے جشن کا سماں ہے۔این وائے پی ڈی کی سکھ آفیسرز ایسو سی ایشن نے  اپنے تیسرے  سالانہ سکھ  ثقافتی ورثہ  اور  بیساکھی کا  تہوار بھرپور جوش وجذبے سے منایا جس میں سکھ کمیونٹی کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔تقریب میں نیویارک پولیس   میں شامل مختلف کمیونٹی کے افسران بھی شریک ہوئے۔سکھ ایسوسی ایشن نے  ..read more
Visit website
امریکہ کی یونیورسٹیوں میں غزہ جنگ کے خلاف مظاہروں میں شدت
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
23h ago
امریکا کی کئی جامعات میں طلبا غزہ کے مظلوموں کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ امریکا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی فوری بند کرے۔غزہ کی صورتحال پر دنیا بھر میں ہر جگہ  احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔نیویارک میں تعلیمی ادارے فلسطین کی آزادی کے نعروں سے گونج رہے ہیں۔کولمبیا یونیورسٹی کے صدر کے متعصبانہ  بیان کے خلاف ان احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے اور مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء بھی ان کے بیان پر سراپا احتجاج  ہیں۔نیویارک میں مسلمانوں کی تمام  نمائندہ تنظیموں نے بھی غزہ کے  ..read more
Visit website
نیویارک:انٹر فیتھ پیس کمیٹی کی”اتحاد بھائی چارگی”کے فروغ کے لیے بیٹھک
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
23h ago
نیویارک:نیویارک میں انٹر فیتھ پیس کمیٹی پاکستان نے امن،بھائی چارگی اور اتحاد واتفاق کے فروغ کے لیے تمام مذاہب کے افراد کو ایک جگہ اکھٹا کرلیا۔بروکلین کے علاقے کونی آئی لینڈ ایونیو پر واقع مقامی ریسٹورانٹ میں انٹر فیتھ پیس کمیٹی  پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ سیکنڈ ڈائیورسٹی گیدرنگ کا آغاز تلاوتِ کلام ِ پاک سے ہوا۔بعدازاں بارگاہِ رسالت میں نعتِ رسول مقبولؐ بطور ہدیہ پیش کی گئی۔بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے منعقدہ تقریب میں سٹی کونسل  کے اراکین اور پاکستان کے نائب قونصل جنرل عمر شیخ  بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔انٹر فیتھ  ..read more
Visit website
علاؤ الدین چودھری کی مرحوم والدہ کا سوئم جمعہ کو مکی مسجد میں ہوگا
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
1d ago
نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی کی سماجی وکاروباری شخصیت علاؤالدین چوہدری اور صلا ح الدین چودھری کی مرحوم والدہ کے ایصالِ ثواب کے لیے کل جمعہ کو مکی مسجد میں قران خوانی ہوگی۔علاؤ الدین چودھری المعروف مٹھو بھائی اور صلاح الدین چودھری کی مرحوم والدہ کاسوئم بروکلین میں واقع مکی مسجد میں کل جمعہ کو ہوگا،مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے شام پانچ بجے قران خوانی ہوگی جس کے بعد ان کی مغفرت اور بلندی ِ درجات  کے لیے فاتحہ خوانی  ..read more
Visit website
نیویارک پولیس میں پہلے مسلمان چیف کی تقرری
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
1d ago
عامر یاکا ٹیلی نے2005میں پولیس میں شمولیت اختیار کی،مختلف عہدوں پر تعینات رہے نیویارک:امریکا میں مسلمانوں کا سر ایک بار پھر فخر سے بلند ہوگیا۔نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں تعینات انسپکٹر عامر یاکا ٹیلی کو پولیس چیف کے عہدے پر ترقی دے گئی ہے۔عامر یاکاٹیلی پہلے مسلمان پولیس چیف ہیں۔عامر یاکاٹیلی  نے تقریباً 20 سال قبل 2005 میں پولیس میں شمولیت اختیار کی تھی۔اکتوبر2019 میں انھیں دوسرے مسلمان ڈپٹی  انسپکٹر بنے اور پھر نومبر 2019 میں پہلے مسلمان انسپکٹر بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔اس دوران وہ این وائے پی ڈی کے پریسنکٹ 32 میں کمانڈنگ آفیسر بھی تعینات رہے ہیں۔اب انھیں انسپکٹر سے&nb ..read more
Visit website

Follow VOSA | Voice of South Asia on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR