جہانیاں، وین میں گیس لیکج سے 16 طالبات کی حالت غیر ہوگئی
Samaa TV
by
8M ago
پنجاب کے شہر جہانیاں میں ملتان روڈ پر وین میں گیس لیکج کے باعث 16 طالبات کی حالت غیر ہوگئی۔ وین طالبات کو بورے والا سے ملتان لے کر جارہی تھی کہ راستے میں جہانیاں کے قریب گیس لیکج کا مسئلہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 16 ..read more
Visit website
قومی کرکٹ ٹیم کولمبو سے وطن واپس پہنچ گئی
Samaa TV
by
8M ago
پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد کولمبو سے وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم چارٹرڈ طیارے کے ذریعے کولمبو سے لاہور پہنچی ، کھلاڑی پیر کے روز آرام کریں گے جبکہ منگل کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کریں گے۔ خیال رہے کہ پاکستان سپرفور مرحلے کا میچ 6 ..read more
Visit website
اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل، خواتین ٹیچرز کی مبینہ تفتیش پر ٹربیونل کا نوٹس
Samaa TV
by
8M ago
اسلامیہ یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی اور منشیات کیس کی انکوائری کے دوران خواتین ٹیچرز کی مبینہ تفتیش کئے جانے پر ٹربیونل نے نوٹس لے لیا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جنسی حراسگی و منشیات کے استعمال سے متعلق کیس کی انکوائری کے دوران پولیس کی جانب سے ٹریبونل کے نام پر خواتین ٹیچرز کی مبینہ تفتیش کیے جانے پر ٹربیونل نے نوٹس لے لیا۔ جسٹس سرفراز ڈوگر نے کمشنر بہاولپورکی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی بنا دی جس میں آر پی او اور ڈی سی بہاولپور بھی شامل ہوں گے۔ علاوہ ازیں ٹریبونل نے پولیس کو یونیورسٹی کے کسی بھی معاملے میں مداخلت سے بھی روک دیا۔ ..read more
Visit website
ایشیا کپ کا دوسرا مرحلہ کولمبو سے منتقل کئے جانے کا امکان
Samaa TV
by
8M ago
سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں شدید بارشوں کے باعث ایشیا کپ 2023 ..read more
Visit website
ماہم عامر ڈارمہ سیٹ پر یومیہ 6 لاکھ لیتی ہے؟ حقائق سامنے آگئے
Samaa TV
by
8M ago
پاکستانی معروف ادکارہ ماہم عامر نے اپنے بارے میں کچھ مختلف حقائق شیئر کیے۔ ماہم عامر سے پوچھا گیا کہ کیا اس نے کبھی اپنے بارے میں کوئی ایسی افواہ سنی ہے جس نے اس کے ہوش اڑا دیئے ہوں۔ ادکارہ نے بتایا کہ اس نے انٹرنیٹ پر اپنے بارے میں کافی کچھ سنا ہے لیکن ایک چیز نے ان کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوٹیوب پر یہ ہے کہ ماہم عامر جب ڈرامہ سیٹ پر ہوتی ہیں تو یومیہ 6 ..read more
Visit website
مبینہ کرپشن کے الزامات، نیب نے محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا
Samaa TV
by
8M ago
قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق محمد خان بھٹی کی سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے کسٹڈی حاصل کی گئی اور انہیں پیر کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ ملزم پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے گجرات سمیت دیگر شہروں میں غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث ہونے کا بھی الزام ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد خان بھٹی نے ملی بگھت سے گجرات میں 116 ..read more
Visit website
سانحہ جڑانوالہ 2 مسیحی افراد کی ذاتی رنجش کے باعث رونما ہوا، پولیس کا دعویٰ
Samaa TV
by
8M ago
سانحہ جڑانوالہ سے متعلق فیصل آباد پولیس کی جانب سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا جس کے مطابق سانحہ کی اصل وجہ مسیحی برادری کے 2 افراد کی آپس میں ذاتی رنجش تھی۔ ترجمان فیصل آباد پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ سانحہ جڑانوالہ 2 ..read more
Visit website
پی سی بی کی ورلڈ کپ سکواڈ کیلئے ابتدائی مشاورت مکمل
Samaa TV
by
8M ago
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی سلیکشن کمیٹی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ 2023 کے سکواڈ کیلئے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق سلکیشن کمیٹی کے درمیان مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو 15 ..read more
Visit website
پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ
Samaa TV
by
8M ago
پنجاب میں ڈینگی کیسزمیں بڑے پیمانے پراضافہ ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہورمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران70 مریضوں کی تصدیق ہوئی۔ لاہور میں چھتیس کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کل تعداد 542 ہوگئی خیال رہے کہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 1415 ..read more
Visit website
A
by
ago
A ..read more
Visit website

Follow Samaa TV on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR