اطمینان پاکستان کو لے ڈوبا، سری لنکا نیا ایشین چیمپیئن
CricNama
by نیوز ڈیسک
1y ago
سری لنکا، جس کے ایشیا کپ 2022ء جیتنے کے امکانات شاید 10 فیصد بھی نہ ہوں، وہی سری لنکا جو ٹورنامنٹ کے پہلے مقابلے میں صرف 105 رنز پر ڈھیر ہو گیا تھا اور افغانستان کے ہاتھوں بد ترین شکست سے آغاز لیا، وہی سری لنکا، جی ہاں! وہی سری لنکا آج پاکستان کے خلاف ایک شاندار کامیابی حاصل کر کے چھٹی مرتبہ ایشین چیمپیئن بن گیا ہے۔ ایشیا کپ 2022ء - فائنل پاکستان بمقابلہ سری لنکا ‏11 ستمبر 2022ء دبئی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی، متحدہ عرب امارات سری لنکا 23 رنز سے جیت گیا سری لنکا 170-6 بھانوکا راج پکشا 71 45 ونندو ہسارنگا 36 21 پاکستان باؤلنگ ا م ر و حارث رؤف 4 0 29 3 شاداب خان 4 0 28 1 ..read more
Visit website
کوہلی کا کمال، بھارت کی زبردست لیکن بے سُود فتح
CricNama
by فہد کیہر
1y ago
افغانستان کے خلاف پاکستان کی تاریخی کامیابی نے ایشیا کپ کے باقی ماندہ مقابلوں کی اہمیت و حیثیت ختم کر دی تھی۔ اب اس "ڈیڈ ربر" کو زندہ کرنے کا ایک ہی طریقہ تھا کہ کچھ غیر معمولی ہو جائے اور ایسا ہوا بھی۔ ویراٹ کوہلی نے تقریباً تین سال بعد اپنی پہلی سنچری بنائی اور پھر بھوونیشوَر کمار نے صرف چار رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کر کے اپنے تمام ناقدین کے منہ بند کر دیے۔ ایشیا کپ 2022ء - سپر 4 افغانستان بمقابلہ بھارت ‏8 ستمبر 2022ء دبئی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی، متحدہ عرب امارات بھارت 101 رنز سے جیت گیا بھارت 212-2 ویراٹ کوہلی 122 61 کے ایل راہُل 62 41 افغانستان باؤلنگ ا م ر و فرید احمد 4 0 57 ..read more
Visit website
نسیم شاہ میانداد کے نقشِ قدم پر، شارجہ میں ایک یادگار و جذباتی فتح
CricNama
by فہد کیہر
1y ago
شارجہ کے ساتھ پاکستان کا بڑا ہی جذباتی تعلق ہے اور آج اس تعلق میں ایک کڑی مزید جُڑ گئی، جب نسیم شاہ نے آخری اوور میں دو چھکے لگا کر پاکستان کو ناقابلِ یقین انداز میں جتوایا اور پھر افغانستان کے خلاف کامیابی کا ایسا جشن منایا، جو مدتوں یاد رہے گا۔ یہ چھکے تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے! @iNaseemShah pic.twitter.com/p9D1NYa6Aw #AsiaCup2022 — CricNama (@cricnama) September 7, 2022 صرف ایک وکٹ سے ملنے والی اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان ایشیا کپ 2022 ..read more
Visit website
رضوان بابر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ورلڈ نمبر وَن بن گئے
CricNama
by فہد کیہر
1y ago
اتفاق دیکھیں کہ بابر اعظم ایشیا کپ 2022ء میں ناکام جا رہے ہیں تو ان کی کمی محمد رضوان پوری کر رہے ہیں۔ یہ بڑی ذمہ داری انجام دینے پر انہیں انعام بھی بڑا ملا ہے۔ جی ہاں! محمد رضوان دنیا کے نمبر وَن ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین بن گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بابر کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 1155 دنوں کی بادشاہت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ رضوان اس مقام تک پہنچنے والے تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ On of the @MRFWorldwide ICC Men’s T20I Batting Rankings Congratulations, @iMRizwanPak https://t.co/mvY3tc8Zdi — ICC (@ICC) September 7, 2022 محمد رضوان نے ایشیا کپ میں پہلے ہانگ کانگ کے خلاف 57 گیندوں پر 78 ..read more
Visit website
مجبور انگلینڈ نے بالآخر ایلکس ہیلز کو بلا ہی لیا
CricNama
by فہد کیہر
1y ago
بالآخر مجبور ہو کر انگلینڈ نے ایلکس ہیلز کو طلب کر ہی لیا۔ اب وہ نہ صرف پاکستان کے تاریخی دورے پر بلکہ سال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اور یقین کریں یہ دنیا بھر کے باؤلرز کے لیے اچھی خبر بالکل نہیں ہے۔ ہیلز نے آخری مرتبہ مارچ 2019 ..read more
Visit website
بھارت پھر ہار گیا، سری لنکا فائنل کی جانب گامزن
CricNama
by فہد کیہر
1y ago
یہ ایشیا کپ تو لگتا ہے سنسنی خیز مقابلوں کا ریکارڈ توڑ دے گا۔ ایک اور مقابلہ آخری اوور تک گیا اور ایک مرتبہ پھر کامیابی حاصل کی سری لنکا نے، یوں دفاعی چیمپیئن بھارت کو اعزاز کی دوڑ سے تقریباً باہر کر دیا ہے۔ الّا یہ کہ آگے کوئی اپ سیٹ نتائج سامنے آئیں۔ لیکن یہ بات تو یقینی ہے کہ اس میچ نے پاک-بھارت فائنل کے تمام امکانات ختم کر دیے ہیں۔ دبئی میں کھیلے گئے سپر 4 مرحلے کے اِس اہم میچ کی خاص بات تھی سری لنکن اوپنرز کی 97 رنز کی شراکت اور پھر بُری طرح لڑکھڑانے کے بعد آخر میں کپتان ڈاسن شانَکا اور بھانوکا راج پکشا کی 64 ..read more
Visit website
آسٹریلیا کی ٹارزن جیسی واپسی، ہارا ہوا میچ جیت گیا
CricNama
by فہد کیہر
1y ago
مقابلہ ہو نیوزی لینڈ جیسی ٹیم سے جو ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون ہے، پھر ہدف بھی ہو 233 رنز کا جو کنڈیشنز کے لحاظ سے کافی ہو اور پھر تعاقب میں 44 رنز پر پانچ وکٹیں گر جائیں تو دوڑ میں واپس آنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ لیکن جب حریف آسٹریلیا ہو تو کبھی ہار نہ ماننے والا attitude کامیابی تک پہنچا کر ہی دم لیتا ہے۔ چیپل-ہیڈلی سیریز کے پہلے مقابلے میں آسٹریلیا نے ایلکس کیری اور کیمرون گرین کی ریکارڈ شراکت داری کی بدولت نیوزی لینڈ کو صرف دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ دونوں نے چھٹی وکٹ پر 158 رنز جوڑے جو ایک نیا قومی ریکارڈ ہے۔ With this big swing, Cam Green and Alex Carey now have Australia's best ever O ..read more
Visit website
[آج کا دن] اسٹائلش بیٹسمین سعید انور کا یومِ پیدائش
CricNama
by فہد کیہر
1y ago
پاکستان کی تاریخ میں 6 ستمبر کا دن سنہری حروف میں لکھا جاتا ہے کیونکہ اِس دن جنگ کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو شکستِ دی تھی، لیکن دنیائے کرکٹ میں آج کے دن کی اہمیت اس لیے ہے کیونکہ ٹھیک تین سال بعد 1968 ..read more
Visit website
رضوان اور نواز کا کارنامہ، پاکستان نے بالآخر بھارت کو ہرا دیا
CricNama
by فہد کیہر
1y ago
محمد رضوان اور محمد نواز کی عمدہ بلے بازی کی مدد سے پاکستان نے بالآخر بھارت کو ایشیا کپ میں شکست دے ہی دی۔ دونوں کی دھواں دار بیٹنگ نے وہ بنیاد فراہم کی جس پر خوشدل شاہ اور آصف علی آگے بڑھے اور معاملے کو آخری اوور تک لے آئے، جہاں افتخار احمد نے فاتحانہ شاٹ لگا دیا۔ یوں پاکستان نے جاری ٹورنامنٹ کے پہلے مقابلے کی شکست کا ازالہ کر دیا ہے، وہ بھی سپر 4 جیسے  اہم مرحلے میں اور اپنی فائنل تک رسائی کو بھی آسان بنا لیا ہے۔ ایشیا کپ 2022ء - سپر 4 پاکستان بمقابلہ بھارت ‏4 ستمبر 2022ء دبئی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی، متحدہ عرب امارات پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا بھارت 181-7 ویراٹ کوہلی 60 44 ..read more
Visit website
[آج کا دن] شیر دِل لانس کلوزنر نے جنم لیا
CricNama
by فہد کیہر
1y ago
‏90ء کی دہائی بلاشبہ کرکٹ تاریخ کے یادگار ترین ادوار میں سے ایک تھی، اس لیے کیونکہ کرکٹ تاریخ کے کئی عظیم کھلاڑی اِس دہائی میں اپنے عروج پر تھے۔ پاکستان سے وسیم اکرم اور وقار یونس، بھارت سے 'fab four' یعنی سچن تنڈولکر، راہُل ڈریوڈ، سارو گانگُلی اور وی وی ایس لکشمن، آسٹریلیا سے گلین میک گرا اور شین وارن، ویسٹ انڈیز سے برائن لارا، کرٹلی ایمبروز اور کورٹنی واش، سری لنکا سے سنتھ جے سوریا اور جنوبی افریقہ سے جونٹی روڈز اور لانس کلوزنر۔ وہی کلوزنر جو 1971ء میں آج ہی کے دن یعنی 4 ستمبر کو پیدا ہوئے تھے۔ بد قسمتی کی بات یہ ہے کہ آج کے شائقین لانس کلوزنر کو اس کھلاڑی کی حیثیت سے جانتے ہیں جو ورلڈ کپ 1 ..read more
Visit website

Follow CricNama on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR